BROKEN HEART TWO LINES POETRY
ﺑﮍﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﭼﭙﮏ ﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﮞ ﻋﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل !!
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
مجھے خبر ہے کے کہانی کا انت آ گیا ہے
مجھے خبر ہے کے ہونا ہے رائیگاں مجھ کو
اچهی نیت والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا، ان کے دل کسی نکهری صبح کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں .....
اے عشق یہ سب دنیا والے بے کار کی باتیں کرتے ہیں
پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں
ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﭼﻬﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ , ﻧﮑﺎﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﮯ
میں اس زمانے کی خوشیاں خریدتا کیسے.....؟
میری جیب میں پچھلے زمانے کے سکے تھے...