سنا هے ربط هے ان کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
تمهارا نام رٹنے کے بہانے
ہمارا رزق طوطے کها رہے ہیں
Aaiena dekh kar tasalli hui
Ham ko bhi is ghar me janta hai koi
اپنے آپ سے لڑتے رہنا کوئی دانائی نہیں صاحب
آئینے سے لڑنے والی چڑیا اکثر پاگل ہو جاتی ہے
تیری ﮔﺮِﻓﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮍﮬﺎﺗﯽ ﮬﮯ
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣُﺒﺘﻼ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭ ﻧﮧ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻻ ﮨﻮﺍ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﺮﺩﺵِ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮞ